These Are The People Who Pray For My Success. Awami Leader Tahir Iqbal Choudhary MNA Vehari sitting on the Floor with Local community 

Awami Leader Tahir Iqbal Choudhary MNA Vehari sitting on the Floor with Local community . Tahir Iqbal Chaudhry Member National Assembly said ” I feel proud to sit on the floor because I raised from a floor to the National Assembly “. These are the people who pray for me.

مقابلہ مسلم لیگ( ن ) بمقابلہ مسلم لیگ (ن) ھی بنتا دکھائی دے رھا ھے فرق صرف اتنا ھے کہ ایک گروپ کے پاس شیر کا نشان ھے جبکہ طاھر اقبال چوھدری جو کہ مسلم لیگ ( ن ) کے ھی ایم این اے ھیں اُن  کے گروپ کے پاس گُلدان ?کا نشان ھے – بلدیہ وھاڑی کی چئیرمین شِپ کے لئے طاھر اقبال چوھدری کا گروپ پہلے ھی کونسلرز کی اکثریت حاصل کر چُکا ھے – وھاڑی کی بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے صورتحال خاصی دلچسپ ھے ۔ ایک ایم این اے ایک طرف جبکہ سارا ضلع دوسری طرف ھے پھر بھی طاھر کا پلڑا بھاری ھے

561total visits,2visits today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *