19th August 2022

K2 TV MANCHESTER

WE ARE WITH YOU EVERYDAY EVERYWHERE

ایسے لوگ جن کے پاس برطانیہ کا ویزا نہیں کیا وہ پاکستانی پاسپورٹ رینیو کروا سکتے ہیں

1 min read

ایسے لوگ جن کے پاس برطانیہ کا ویزا نہیں کیا وہ پاکستانی پاسپورٹ رینیو کروا سکتے ہیں
قونصل جرنل آف پاکستان طارق وزیر کے ساتھ خصوصی گفتگو
اپنا قومی شناختی کارڈ اور پرانا پاسپورٹ اگر آپ کے پاس ہے تو آپ نیا پاسپورٹ اپلائی کر سکتے ہیں
ایسے لوگ جو برطانیہ میں رہتے ہیں اور کسی بھی قسم کی ویزا کیٹگری میں اپلیکیشن فائل کرنا چاہتے ہیں ہیں اور اگر ان کا پاکستانی پاسپورٹ ایکسپائر ہو چکا ہے تو وہ پاکستانی پاسپورٹ اپلائی کر سکتے ہیں ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.