ایسے لوگ جن کے پاس برطانیہ کا ویزا نہیں کیا وہ پاکستانی پاسپورٹ رینیو کروا سکتے ہیں
1 min read
ایسے لوگ جن کے پاس برطانیہ کا ویزا نہیں کیا وہ پاکستانی پاسپورٹ رینیو کروا سکتے ہیں
قونصل جرنل آف پاکستان طارق وزیر کے ساتھ خصوصی گفتگو
اپنا قومی شناختی کارڈ اور پرانا پاسپورٹ اگر آپ کے پاس ہے تو آپ نیا پاسپورٹ اپلائی کر سکتے ہیں
ایسے لوگ جو برطانیہ میں رہتے ہیں اور کسی بھی قسم کی ویزا کیٹگری میں اپلیکیشن فائل کرنا چاہتے ہیں ہیں اور اگر ان کا پاکستانی پاسپورٹ ایکسپائر ہو چکا ہے تو وہ پاکستانی پاسپورٹ اپلائی کر سکتے ہیں