23rd September 2021

K2 TV MANCHESTER

WE ARE WITH YOU EVERYDAY EVERYWHERE

برمنگھمجماعت اھلسنت برطانیہ کے وفد نے کوئین الیزبتھ ھسپتال میں پیر سلطان نیاز الحسن قادری سجادہ نشین آستانہ عالیہ سخی سلطان باھورحمتہ اللہ علیہ کےبرادر محترم ڈاکٹر سلطان امتیاز الحسن قادری کی عیادت کی :-بعد میں تفصیلی ملاقات

1 min read

برمنگھمجماعت اھلسنت برطانیہ کے وفد نے کوئین الیزبتھ ھسپتال میں پیر سلطان نیاز الحسن قادری سجادہ نشین آستانہ عالیہ سخی سلطان باھورحمتہ اللہ علیہ کےبرادر محترم ڈاکٹر سلطان امتیاز الحسن قادری کی عیادت کی :-بعد میں تفصیلی ملاقات میں قبلہ پیر نیاز سائیں نے برطانیہ کے مختلف سلگتے مسائل پر مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنے پر زور دیا اورمسائل کے حل کیلئے حسب سابق اپنی مکمل سرپرستی اور تعاون جاری رکھنےکا اظہار فرمایا:-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.