23rd September 2021

K2 TV MANCHESTER

WE ARE WITH YOU EVERYDAY EVERYWHERE

زاھد اقبال چوھدری چیرمین وھاڑی کے اعزاز میں چوھدری وسیم کےعشائیہ میں مانچسٹر کی بزنس کیمیونٹی ، سیاسی سماجی شخصیات اور صحافی کیمیونٹی کی بھرپور شرکت ۔ تقریب افضل خان ممبر یورپین پارلیمنٹ امیدوار برائے ممبر پارلیمنٹ کی انتخابی کیمپین میں تبدیل

1 min read

عشائیہ میں افضل خان ممبر یورپین پارلیمنٹ اور امیدوار برائے MP یو کے ، فخر اقبال چوھدری چیف آرگنائزر مسلم لیگ ( ن ) اسکاٹ لینڈ ، چوھدری مسرت ، حمزہ باسط بٹ ، راجہ سجاد ، حافظ محمد عبداللہ چوھدری ، عابد چوھان کونسلر مانچسٹر ، طاھر چوھدری ، غلام حسین ، چوھدری محمد نواز دلو ، شیخ فہد ،چوھدری عدیل ، اطہر اقبال ،تاثیر چوھدری ، غلام مصطفی مغل ، علامہ عظیم جی ، راجہ عاصم اور رانا عبدالستار سمیت مانچسٹر کی سیاسی ، سماجی اور بزنس کیمیونٹی کے نمائندگان کی بھرپور شرکت

Picture:Ghulam Hussain (Urdu Global)
Type a message…
 
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.