19th June 2021

K2 TV MANCHESTER

WE ARE WITH YOU EVERYDAY EVERYWHERE

لارڈ قربان حسین ۔۔۔ برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد قابل فخر سپوت ۔۔ محبت ، خلوص ، سادگی اور باغ و بہار شخصیت جن سے ملاقات ھمیشہ یاد رھے گی برادر نصر اقبال کی پاکستان سے کال پر انہوں نے باھر استقبالیہ سے ھمیں ریسیو کر کے پورا پارلیمنٹ ھاوس دکھایا، ھاوس آف لارڈز کا سیشن دکھایا ، برطانوی نظام حکومت اور طرز سیاست کے حوالہ سے بریف کیا

1 min read

لارڈ قربان حسین ۔۔۔ برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد قابل فخر سپوت ۔۔ محبت ، خلوص ، سادگی اور باغ و بہار شخصیت۔۔۔۔ 

جن سے فخر اقبال چوھدری اور بلال ریاض کے ھمراہ ملاقات ھمیشہ یاد رھے گی 

۔۔۔۔

برادر نصر اقبال کی پاکستان سے کال پر انہوں نے باھر استقبالیہ سے ھمیں ریسیو کر کے پورا پارلیمنٹ ھاوس دکھایا، ھاوس آف لارڈز کا سیشن دکھایا ، برطانوی نظام حکومت اور طرز سیاست کے حوالہ سے بریف کیا

پاکستان کی عمومی صورتحال اور اصلاح احوال کے لیئے سیر حاصل گفتگو ھوئی ۔ اور باھر تک چھوڑنے آئے 

جن سے مل کر زندگی سے پیار ھو جائے وہ لوگ 

آپ نے دیکھے نہ ھوں شائید ھاں مگر ایسے بھی ھیں

زاھد اقبال چوھدری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.