مسیحی بھائیوں کو کرسمس کی دِلی مبارکباد آللہ کریم دُنیا بھر کے انسانوں کو خوشیاں اور امن و سلامتی عطا فرمائے ۔
1 min read
WE ARE WITH YOU EVERYDAY EVERYWHERE
مسیحی بھائیوں کو کرسمس کی دِلی مبارکباد آللہ کریم دُنیا بھر کے انسانوں کو خوشیاں اور امن و سلامتی عطا فرمائے ۔ عظیم قائد محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کا بھی آج یومِ پیدائش ھے ۔ اُن کے افکار و نظریات کو سمجھنے اور عام کرنے کی کوشش ھونی چاھئے ۔ ایمان ، اتحاد ، تنظیم کو اپنا راھنما اصول بنانا ھو گا