25th October 2021

K2 TV MANCHESTER

WE ARE WITH YOU EVERYDAY EVERYWHERE

وزیراعظم محمد نواز شریف ترکی کے دورے پر انقرہ پہنچ گئے

1 min read

وزیراعظم محمد نواز شریف ترکی کے دورے پر انقرہ پہنچ گئے
ترکی کے وزیر کھیل نے ہوائی اڈے پر وزیراعظم کا استقبال کیا
وزرا ء اور اعلیٰ حکام پر مشتمل وفد وزیر اعظم کے ہمراہ
وزیراعظم پاک ترک اعلیٰ سطح تزویراتی تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے
اعلیٰ سطح تزویراتی تعاون کونسل کا پانچواں اجلاس کل انقرہ میں ہو گا
وزیر اعظم محمد نوا ز شریف اور ترک وزیر اعظم اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے
وزیراعظم ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے
ترک قیادت سے دوطرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور پر بات چیت ہو گی
پاکستان ترکی اعلیٰ سطح تزویراتی تعاون کونسل 2009میں قائم ہوئی
تزویراتی تعاون کونسل کے تحت 6مشترکہ ورکنگ گروپ کام کر رہے ہیں
مشترکہ ورکنگ گروپ تجارت ، توانائی، بینکنگ اور مالیات کے شعبوں میں قائم ہیں
مواصلات ، ریلویز ،تعلیم ، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں ورکنگ گروپس کام کر رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.