وزیر اعظم سیٹیزن پورٹل پر شکایات کے ازالے سے متعلق احتساب شروع
1 min read
وزیر اعظم آفس کو غیر مجاز اہلکاروں کی شہریوں کی شکایات کو بغیر حل نمٹانے کی شکایات موصول
وزیر اعظم نے شہریوں کی شکایات کا حل مجاز افسران کے حتمی فیصلہ سے مشروط کر دیا
ماتحت افسران شہری کی شکایت کو بغیر نتیجہ نمٹا نہیں سکتا،وزیر اعظم
کوئی بھی شکایات نمٹانے سے قبل مجاز افسر کی اجازت ضروری ہو گی،
شہریوں کی شکایات کے حل میں کسی قسم کی کوتاہی قابل قبول نہیں ہے،وزیر اعظم
شہریوں کی شکایات کو حل یا ختم کرنےکا فیصلہ مجاز افسر ہی کر ے گا،وزیر اعظم کی ہدایت
وزیر اعظم آفس نے تمام وفاقی اور صوبائی اداروں کو خط لکھ دیا
شہری کی شکایات سے متعلق غلط بیانی یا کوتاہی کا ذمہ دار ادارے کا مجاز افسر ہو گا،
غیر مجاز افسران کی شہریوں کی شکایات کے حل کی رپورٹ بدنیتی اور غفلت تصور ہو گی،وزیر اعظم آفس
#PMIK ??????