چلو چلو اسلام آباد پریڈ گراونڈ شام سات بجے بروز جمعہ 28 اپریل
1 min read
چلو چلو اسلام آباد پریڈ گراونڈ شام سات بجے بروز جمعہ 28 اپریل
میں علاقہ چھچھ و اٹک کے اور برطانیہ اوور سیز سے آئے ہوئے تمام پاکستانیوں سے اپیل کرتا ھوں کے وہ بھر پور طریقے سے جمعہ 28 اپریل کو شام سات بجے پریڈ گراونڈ اسلام آباد کو عمران خان کی کال پر کرپشن کے سرداروں کو آخری دھکا دینے اور پاکستان کو مستحکم کرنے کیلئے ھمارا ساتھ دیں
ٹرانسپورٹ اور دیگر انتظامات کے لئے ہی ٹی آئی اٹک سے رابطہ کریں
آصف خان آف حضرو
پاکستان تحریک انصاف برطانیہ